چکوال(خرم منظور)علی ٹاؤن کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جہلم روڈ عل...
چکوال(خرم منظور)علی ٹاؤن کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جہلم روڈ علی ٹاؤن کے پاس دو گروپس میں لڑائی جس کے نتیجے میں 22سالہ نایاب علی ولد محمد ادریس شدید زخمی ہوا۔
ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
NO MC/CHK (41-22)
Date: 18-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.