چکوال(خرم منظور)کنویں میں بچے کی لاش نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ پنڈی روڈ فوجی فاؤنڈیشن ...
چکوال(خرم منظور)کنویں میں بچے کی لاش نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ پنڈی روڈ فوجی فاؤنڈیشن سکول کے قریب اندھا کنواں جس میں پانی موجود نہیں تھا جس میں 3 سے 4 سالہ شہریار ولد زبیر ساکن گلستان کالونی پنڈی روڈ کی لاش ملی ۔
اسے ریسکیورز نے آدھے گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا, ریسکیو آپریشن میں عاشق ایس آئی,سائرہ ای ایم ٹی, ساجد ڈی آر, محسن ڈی آر, مطلوب ایل ٹی وی اور اسد ایل ٹی وی نے حصہ لیا.
NO MC/CHK (44-22)
Date: 25-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.