Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ پر کار اور شاہ زور کے درمیان حادثہ، 1 جانبحق، 02 زخمی

  چکوال(خرم منظور) نیو بائی پاس تلہ گنگ گلیڈئیٹر ہوٹل کے قریب حادثہ کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے پر دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔  شفٹ انچ...

 

چکوال(خرم منظور) نیو بائی پاس تلہ گنگ گلیڈئیٹر ہوٹل کے قریب حادثہ کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے پر دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔

 شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ مرغیوں والی شاہ زور وین تیز رفتاری کے باعث آگے جانے والی کار سے جا ٹکرائی حادثہ کے نتیجہ میں کار ڈرائیور موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوئے جنہیں سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا ۔

وہاں سے ایڈوانسڈ ٹریٹمنٹ کے لیے  ایک شدید زخمی کو ریسکیو پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا، کار پنڈی گھیپ سے فیصل آباد جا رہی تھی، حادثہ میں 50 سالہ صفدر شہزاد موقع پر جانبحق جبکہ 35 سالہ کاشف ولد اصغر علی ساکن پنڈی گھیپ اور 31 سالہ عدیل سکندر ولد  شکیل احمد ساکن فیصل آباد زخمی ہوئے۔


NO MC/CHK (30-22)

Date: 21-02-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.