چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ زم زم ہوٹل کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ زم زم ہوٹل کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ بلکسر انٹرچینج کے قریب چکوال سے آنے والی ہائی ایس تیز رفتاری کے باعث کار سے جا ٹکرائی۔
جس کی زد میں آ کر 2 موٹرسائیکل سوار بھی حادثہ کا شکار ہوئے جنہیں ہیڈ انجری ہوئی دونوں متاثرین کو رورل ہیلتھ سینٹر بلکسر منتقل کر دیا گیا۔
NO MC/CHK (31-22)
Date: 24-02-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.