چکوال(خرم منظور) کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم بھیں روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ مونا کے قریب چھبیس ۔سالہ اسامہ ولد امیر ...
چکوال(خرم منظور) کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم بھیں روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ مونا کے قریب چھبیس ۔سالہ اسامہ ولد امیر ساکن بھیں کو شاہ زور سے ریسیو کیا تو متاثرہ شخص کی سانس اور دل کی دھڑکن نہیں چل رہی تھی۔
ابتدائی طبی امداد کے طور پر سی پی آرکرتے ہوئے ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی زیر تعمیر گھر میں الیکٹرک وائر ٹکرانے سے کرنٹ لگا۔
NO MC/CHK (29-22)B
Date: 18-2-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.