چکوال(خرم منظور) پنوال روڈ پر گھر کی چھت گرنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ ...
چکوال(خرم منظور) پنوال روڈ پر گھر کی چھت گرنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ پنوال روڈ گلزار مدینہ مسجد کے قریب زیر تعمیر گھر کی چھت گر گئی لینٹر ڈالتے ہوئے ناقص انجینئرنگ کے باعث شٹرنگ ٹوٹ گئی.۔
جس سے سیمنٹ اور دیگر ملبہ گر گیا ملبے تلےایک شخص 30سالہ زبیر ساکن پنوال دب گیا جس کا سانس اور دل کی دھڑکن نہیں چل رہی تھی ۔ریسکیورز نے سی پی آر کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (17-22)2
Date: 27-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.