Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآسیدن شاہ میں 01 شخص گولی لگنے سے شدید زخمی

  چکوال(خرم منظور)چوآسیدن شاہ کرائم کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حسین نے بتایا کہ نامعلوم افراد نےچ...

 

چکوال(خرم منظور)چوآسیدن شاہ کرائم کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حسین نے بتایا کہ نامعلوم افراد نےچکوال روڈ رحمانیہ محلہ قبرستان کے قریب فیصل شہزاد نامی شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دا۔ 

ریسکیورز نےموقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طبی امداد مہیا کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ اور پھر وہاں سے ایڈوانسڈ ٹریٹمنٹ کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔




ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

NO MC/CHK (18-22)

Date: 29-01-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.