چکوال(خرم منظور) میانوالی روڈ میال کے قریب موٹرسائیکل ٹریلر سے ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حس...
چکوال(خرم منظور) میانوالی روڈ میال کے قریب موٹرسائیکل ٹریلر سے ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ خراب ٹریلر روڈ پر کھڑا تھا (جس کے قریب کوئی سیف ایریا انڈیکیٹرز یا سیفٹی وارننگ لائیٹ وغیرہ کا بندوبست نہیں کیا گیا تھا) ۔
اچانک ایک تیز رفتار موٹرسائیکل پیچھے سے ٹریلر سے جا ٹکرایا موٹرسائیکل سوار بدھڑ ونہار کے رہائشی دو بھائی 23 سالہ محمد کاشف ولد محمد طارق اور 21 سالہ عاطف ولد محمد طارق موقع پر ہیڈ انجری اور خون ذیادہ بہہ جانے کے باعث بے ہوش ہو گئے جنہیں ریسکیورز نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئےہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (011-22)
Date: 19-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.