چکوال(خرم منظور) موٹروے پر کار الٹنے کی اطلاع پر کلرکہار کی پوائینٹ سے ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ اسلا...
چکوال(خرم منظور) موٹروے پر کار الٹنے کی اطلاع پر کلرکہار کی پوائینٹ سے ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ اسلام آباد سے لاہور جانے والی کار بے قابو ہو کر روڈ ریوائیڈر سے ٹکرا گئی۔
حادثہ کے نتیجہ میں لاہور کی رہائشی فیملی جس میں 15 سالہ محمد ولید ولدشہزاد،10 سالہ ہبہ دختر شہزاد، 18 سالہ حرا دختر شہزاد،55 سالہ صائمہ زوجہ شہزاد، 13 سالہ محمد حمید ولد شہزاد،16 سالہ سعد حسین ولد حشمت شامل ہیں زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (008-22)
Date: 07-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.