Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ مرید کے قریب حادثہ، ایک شخص جانبحق

  چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ کار اور موٹربائیک تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کوئٹہ سے راولپنڈی ...

 

چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ کار اور موٹربائیک تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والا ہیوی بائیک رائیڈر45 سالہ زاہد اقبال ولد عبدالستار ساکن ڈیرہ غازی خان مرید گاؤں کے قریب کار سے جا ٹکرایا۔

 حادثہ کے نتیجہ میں سر پر شدید چوٹ آئی جس سے موقع پر جانبحق ہو گیا ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (343-21)

Date: 18-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.