چکوال(خرم منظور) سدوال موڑ کے قریب بھون روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے...
چکوال(خرم منظور) سدوال موڑ کے قریب بھون روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ بھون بائی پاس اور سدوال موڑ کے درمیان دو کاریں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں
حادثہ کے نتیجہ میں 45 سالہ مسرت زوجہ غلام مشتاق ساکن سدوال موڑ چکوال زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (344-21)
Date: 22-11-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال۔
Contct 0334-8744708
Avc.Chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.