Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل حادثہ میں منگوال کا ایک نوجوان جانبحق

چکوال (خرم  منظور)راولپنڈی روڈ یونیورسٹی آف چکوال مین گیٹ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج نے بتای...

چکوال (خرم  منظور)راولپنڈی روڈ یونیورسٹی آف چکوال مین گیٹ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج نے بتایا کہ دو موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے ۔


اس حادثےکے نتیجہ میں ایک موٹرسائیکل گرگیا جس پر سے ٹرالی کا ٹائر گزر گیا۔ حادثہ میں 19 سالہ احتشام علی ولد زمرد خان ساکن منگوال موقع پر جاں بحق ہو گیا، جسے ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (298-21)

Date: 05-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.