Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جھاٹلہ گاؤں کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم, 2 افراد شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کار اور موٹرسائیکل ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین ن...

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کار اور موٹرسائیکل ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جھاٹلہ گاؤں کے قریب کار اور موٹرسائیکل  کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ 


اس حادثے کے نتیجہ میں جھاٹلہ کے رہائشی 23 سالہ عمر ولد فلک شاہ اور 35 ساکہ محمد نذیر ولد فتح دین شدید زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (297-21)

Date: 05-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.