چکوال (خرم منظور)پنڈی روڈ تلہ گنگ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ پنڈی روڈ ٹہی گاؤں ...
چکوال (خرم منظور)پنڈی روڈ تلہ گنگ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ پنڈی روڈ ٹہی گاؤں کے قریب تلہ گنگ کہ جانب آنےوالی تیز رفتار کار سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی ۔ حادثہ کے نتیجہ میں 2افراد موقع پر جانبحق ہوئے جن میں 27 سالہ عامر حسین ولد مغل خان ساکن ٹہی کو ریسکیورز نے جبکہ 28 سالہ محمد ولید ولد محمد صفدر ساکن تھوہا محرم خان کو پرائیویٹ گاڑی پرسٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا |
---|
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (296-21)
Date: 29-09-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال۔
Contct 0334-8744708
Avc.Chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.