چکوال (خرم منظور) محلہ بہادر آباد حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ گ...
چکوال (خرم منظور) محلہ بہادر آباد حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ گلشن اقبال ٹاؤن کی رہائشی10سالہ جویریہ دختر خالد دیگر بچوں کے ساتھ زمین پر پڑی بجلی کی نئی تاروں کے ساتھ کھیل رہی تھی جب تاروں کو اوپر کھنچا گیا تو بچی نے تاروں کو پکڑ لیا اور پول کے اوپر پہنچ گئی جس کو کامیابی سے نیچے اتار لیا گیا۔ تار کھچنے سے بچی کے بازو زخمی ہوئے ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا 30 منٹ میں مکمل ہونے والے ریسکیو آپریشن میں نعمان،ساجد،سجاد مسلم،کلیم،اقرا کنول ، علی عباس، واپڈا اہلکاروں اور اہل علاقہ نے حصہ لیا۔ |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.