Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

فم کسر کے قریب سیمنٹ مکسچر مشین اور رکشہ میں تصادم ایک :خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) پنڈی روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج محمد نعمان نے بتایا کہ چکوال کی جانب سےجانے و...

چکوال (خرم منظور) پنڈی روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج محمد نعمان نے بتایا کہ چکوال کی جانب سےجانے والا رکشہ اوور سپیڈ کی وجہ سے روڈ پر کھڑی سیمنٹ مکسچر مشین سے جا ٹکرایا ۔

حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور 29 سالہ محمد شریف ولد محمد بشیر اور 48 سالہ وحیدہ بی بی زوجہ محمد بشیر شدید زخمی ہوئے ۔دونوں ماں بیٹے کا تعلق جیھٹل گاؤں سے ہے،ریسکیورز نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد کے بعد  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (329-21)

Date: 23-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.