Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

میانوالی روڈ پر ٹریلر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جان بحق

چکوال (خرم  منظور) میانوالی روڈ نزد شیل پٹرول پمپ تلہ گنگ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے تلہ گنگ کی پوائنٹ سےایمبولینس...

چکوال (خرم  منظور) میانوالی روڈ نزد شیل پٹرول پمپ تلہ گنگ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے تلہ گنگ کی پوائنٹ سےایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ شیل پٹرول پمپ تلہ گنگ کے قریب حادثہ  ہوا۔


  اس حادثے  میں تلہ گنگ سے میانوالی جانے والا ٹریلر اوور سپیڈ کیوجہ سے موٹر سائیکل جو کہ میانوالی سے تلہ گنگ جا رہا تھا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 24 سالہ عابد ولد اسحاق ڈھوک پنجند کا رہائشی سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ہو گیا،ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (272-21)

Date: 09-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.