Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

میاں مائر کا رہائشی لڑکا کبوتر پکڑتے ہوئے بجلی کی تار سے جا ٹکرایا

چکوال (خرم  منظور) پنڈی روڈ میاں مائر الیکٹرک کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی۔ شفٹ انچارج عاشق حسین نے...


چکوال (خرم  منظور) پنڈی روڈ میاں مائر الیکٹرک کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی۔ شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ میاں مائر کا رہائشی 15 سالہ نبیل ولد عامر فاروق چھت پر کبوتر اڑا رہا تھا کہ اچانک بجلی کی تار سے جا ٹکرایا  ۔

ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر  ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (269-21)

Date: 07-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.