Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جہلم روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

چکوال (خرم  منظور) جہلم روڈ نزد ڈب گاوں کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم...

چکوال (خرم  منظور) جہلم روڈ نزد ڈب گاوں کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ڈب گاوں کے قریب اوور سپیڈ  کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی ۔

حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 26 سالہ مستضر ولد محمد افضل ساکن ڈب گاوں سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوا،ریسکیورز نے زخمی ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (295-21)

Date: 27-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.