چکوال (خرم منظور) بوچھال کلاں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاش...
چکوال (خرم منظور) بوچھال کلاں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ دو خاندانوں کے گھریلو مسئلہ کی وجہ سے فائرنگ ہوئی ۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 2 افراد بہن بھائی 47 سالہ شاہد محمود ولد صاحب خان اور 35 سالہ امتیاز بیگم دختر صاحب خان موقع پر جانبحق جبکہ ان کے والدین صاحب خان اور 70 سالہ نصیر بیگم زوجہ صاحب خان زخمی ہوئے۔ ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (261-21) Date: 31-08-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.