چکوال (خرم منظور) فرید کسر گاؤں ایک سال کی بچی ڈوبنےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے ب...
چکوال (خرم منظور) فرید کسر گاؤں ایک سال کی بچی ڈوبنےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ گھر میں بچے نے چھوٹی بہن کو اٹھا رکھا تھا کہ اچانک ایک سالہ حب زہرہ دختر ارشد ساکن فرید کسر پانی والی بالٹی میں جا گری ۔گھر والوں نے نکالا تاہم بچی بے ہوش ہو چکی تھی اور سانس بحال نہ تھی۔ ریسکیورز ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد جس میں کروٹ کے بل لٹانا اورسکشن یونٹ کی مدد سے سانس کا راستہ بحال کرنا شامل ہے مہیا کی جس سے بچی کو ہوش آگیا اور سانس مکمل بحال ہوگئی۔ بچی کی جان بچانے پر اہل علاقہ نے ریسکیورز کا شکریہ ادا کیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (243-21) Date: 19-08-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.