Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ دوپر دو مختلف حادثات میں ایک بچہ اور دو خواتین زخمی

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ ٹکنو کار واش کے قریب دو ٹریفک حادثات کی اطلاع پر چکوال ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچ...

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ ٹکنو کار واش کے قریب دو ٹریفک حادثات کی اطلاع پر چکوال ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تلہ گنگ روڈ ٹکنو کار واش کے قریب بچہ روڈ کراس کرتے ہوۓ کار سے ٹکرا کر زخمی ہوگیا۔

 دوسرے حادثہ میں ٹریفک حادثہ میں اوور سپیڈ رکشہ نے کار کو ہٹ کیا جس کے نتیجے میں رکشہ پر سوار دو خواتین شدید زخمی ہوئیں , ریسکیورز نے تمام زخمیوں کو  ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد  ڈی ایچ کیو ہسپتال  منتقل کر دیا۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (242-21)

Date: 19-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.