Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ہرڑ چوک کے قریب کاراور رکشہ میں تصادم، 5افراد زخمی

چکوال (خرم منظور)ڈھڈیال کے نواح میں واقع  ہرڑ چوک کے پاس   ایک  ٹریفک حادثہ  پیش آیا  جس میں ایک رکشہ اورکارم کے درمیان تصادم کی اطا...


چکوال (خرم منظور)ڈھڈیال کے نواح میں واقع  ہرڑ چوک کے پاس   ایک  ٹریفک حادثہ  پیش آیا  جس میں ایک رکشہ اورکارم کے درمیان تصادم کی اطاعات تھیں۔ حادثے کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی۔

اس حادثے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جبکہ کار سوارڈرائیور موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا۔ زخمی ہونے والے افراد  کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK(223-21)

Date:08-08-21

میڈیاکوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.