چکوال (خرم منظور)نیلہ روڈ ڈھوک ڈبری فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو راستے سے ایم...
چکوال (خرم منظور)نیلہ روڈ ڈھوک ڈبری فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو راستے سے ایمبولینس میں ریسیو کیا ۔ وہاں موجود افراد کے مطابق متاثرہ شخص نے خود اپنے آپ پر فائر کیا جسے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
No:MC/CHK(222-21) Date:08-08-21 میڈیاکوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct:0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.