Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈیلی رپورٹ ریسکیو 1122 چکوال

چکوال (خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز ۔Daily Emergencies۔ ریسکیو ادارے کو  1559 کالز موصول ہوئیں جن میں ...


چکوال (خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز

۔Daily Emergencies۔

ریسکیو ادارے کو 1559کالز موصول ہوئیں جن میں سے 19 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 05 روڈ ٹریفک حادثات ،11میڈیکل ایمرجنسیز ،01 ڈیلیوری،01 آگ لگنے اور 01 اونچائی سے گرنے کی ایمرجنسی پر ریسپانڈ کیا جن میں  ٹوٹل 17افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ ان ایمرجنسیز پر پہنچنے کا ریسپانس ٹائم اوسطا 6منٹ 20سیکنڈ رہا۔

۔PTS OUT DISTRICT۔

ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے بیرون اضلاع منتقلی میں 02 مریضوں کو  ڈی ایچ کیو چکوال سے سی ایم ایچ  ہسپتال راولپنڈی 01مریض،پمز  ہسپتال اسلام آباد 01 مریض، 01 مریض سٹی ہسپتال تلہ گنگ سے  سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی فوری باحفاظت منتقل کیا گیا جبکہ

 ۔PTS WITH IN DISTRICT۔

اندرون ضلع پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے 01 مریض   آر ایچ سی لاوہ سے سٹی ہسپتال تلہ گنگ اور 01 مریض  آر ایچ سی  ڈھمن سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔

اس طرح ریسکیو 1122  پی ٹی ایس کے ذریعے ٹوٹل 05 افراد کو متعلقہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے چھوٹے ہسپتالوں سے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں 04 خواتین اور 01بچہ شامل ہیں۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

ہینڈ آؤٹ

No:MC/CHK(224-21)  

Date:11-08-21

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔ 

۔avc.chakwal@gmail.com۔


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.