چکوال (خرم منظور)گذشتہ رات لطیفال روڈ پر حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم سے 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں تفصیلات کے مطابق تھنیل...
چکوال (خرم منظور)گذشتہ رات لطیفال روڈ پر حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم سے 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں تفصیلات کے مطابق تھنیل کمال گاؤں کے قریب بس کی چھت پر سوار افراد اونچائی ذیادہ ہونے کی وجہ سے سائن بورڈ سے جا ٹکرائے۔ حادثہ کے نتیجہ میں 19 سالہ مزمل ولد نذرموقع پر جانبحق جبکہ3 افراد زخمی ہوئے جن میں 32 سالہ مدثر ولد غلام عباس، 35 سالہ تجمل عباس ولد الفت عباس اور 33 سالہ تراب حیدر ولد ضیغم شامل ہیں تمام کا تعلق بھرپور گاؤں سے ہے ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال No:MC/CHK(221-21) Date:08-08-21 میڈیاکوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct:0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.