چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ پر واقع کال بھبھڑ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا ک...
چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ پر واقع کال بھبھڑ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر میں موجود میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ دونوں نےپسند کی شادی کی تھی ریسکیورز کے پہنچنے سے پہلے شوہر کی لاش ہسپتال منتقل کی جا چکی تھی جبکہ 33 سالہ رشیدہ زوجہ تفسیر ساکن بھبھڑ کی لاش ریسکیورز نےڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال No:MC/CHK(220-21) Date:31-07-21 خرم منظور میڈیاکوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct:0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.