Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مینگن، سرپاک اور بھرپور موٹرسائیکل حادثات، 03 افراد زخمی

چکوال (خرم منظور) 3 مختلف مقامات پر موٹرسائیکل حادثات کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج...


چکوال (خرم منظور) 3 مختلف مقامات پر موٹرسائیکل حادثات کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ پہلا حادثہ مینگن گاؤں کے قریب موٹرسائیکل آپس میں ٹکرائے جس میں 45 سالہ رمضان ولد نذر ساکن مینگن زخمی ہوا۔

 دوسرا حادثہ سرپاک موٹرسائیکل سڑک پر گذرتے شخص سے جا ٹکرایا اور موقع سے فرار ہوگیا حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ تیسرے حادثہ مہں بھرپور گاؤں موٹرسائیکل سلپ ہونے سے تلہ گنگ کا رہائشی 14 سالہ حیدر ولد محمد ناصر زخمی ہوا تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (231-21)

Date: 13-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.