Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، 2 گھنٹے میں قابو پالیا گیا

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ آگ لگنے کی اطلاع پر چکوال ریسکیو اسٹیشن سے دو فائر وہیکلز سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں شفٹ انچارج ...


چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ آگ لگنے کی اطلاع پر چکوال ریسکیو اسٹیشن سے دو فائر وہیکلز سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ سٹی ہسپتال کے قریب گیس ایجنسی اینڈ الیکٹرانکس مارکیٹ کے دوسرے اور تیسرے فلور میں آگ بھڑک اٹھی ۔

ریسکیو فائر فائٹرز اور موقع پر موجود ایم سی تلہ گنگ سٹاف نے مل کر تین اطراف سے تقریبا 2 گھنٹے کی فائر فائٹنگ کے بعد مکمل آگ پر قابو پالیا اس کے بعد ریسکیو آپریشن کمانڈر کی ہدایت پرایک گھنٹہ مزید کولنگ بھی کی گئی حادثہ کے نتیجہ میں کم و بیش 45 لاکھ کا سامان جل گیا تاہم آگ پر بروقت قابو پالینے سے 85 لاکھ کا سامان،بلڈنگ اور ارد گرد کی عمارتیں محفوظ بنا لی گئیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (232-21)

Date: 14-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.