چکوال (خرم منظور) ریسکیوکنٹرول روم میں انوکھی کال موصول ہوئی کہ کسی گھر سے بھاگا ہوا شرارتی پالتو بندر دو روز سے میونسپل کمیٹی رہائش...
چکوال (خرم منظور) ریسکیوکنٹرول روم میں انوکھی کال موصول ہوئی کہ کسی گھر سے بھاگا ہوا شرارتی پالتو بندر دو روز سے میونسپل کمیٹی رہائشی کالونی میں آوارہ گردی کر رہا ہےریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی ۔ شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ تقریبا 2 گھنٹے مسلسل کوشش کے بعد بالآخر شرارتی بندر کو پکڑ لیا گیا جس نے کالونی کےدو بچوں کو معمولی زخمی بھی کیا تھا تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ریسکیورز نے بندر میونسپل کمیٹی چکوال انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ |
---|
No:MC/CHK(188-21)
Date:07-07-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.