چکوال (خرم منظورسے) ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی دیگر محکموں کے ساتھ مل کر ڈھوک ٹالیاں ڈیم پر موک ایکسرسائز ک...
چکوال (خرم منظورسے) ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی دیگر محکموں کے ساتھ مل کر ڈھوک ٹالیاں ڈیم پر موک ایکسرسائز کا انعقادہوا جس میں ڈوبے شخص کو ریسکیو کرنے، ڈائیونگ، سرچ میتھڈز اور بوٹ آپریٹنگ کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 اور دیگر محکموں کے ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والے آلات اور سامان کے سٹالز بھی لگائے گئے۔ ریسکیو 1122 چکوال 13-07-2021 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.