چکوال (خرم منظور) گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم بلکسر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق 31 سالہ شہریار ولد محمد بشیر ساکن راہنہ سادات چاول...
چکوال (خرم منظور) گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم بلکسر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق 31 سالہ شہریار ولد محمد بشیر ساکن راہنہ سادات چاولیاں جا رہا تھا کہ ٹوٹی بن کے قریب کسی نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائر کیا ریسکیورز نے زخمی کو آر ایچ سی بلکسر سے ریسیو کیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.