Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ ٹرک اور آئل ٹینکر تصادم؛ کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ بھکاری کلاں کے پاس گزشتہ رات ٹرک اور ٹینکر تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی،ریسکیو کنٹرول روم ک...

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ بھکاری کلاں کے پاس گزشتہ رات ٹرک اور ٹینکر تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی،ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔


 ریسکیورز نے ایریا محفوظ بنانے والی ٹیپ لگا کر آمدو رفت کی گاڑیوں کے لیے راستہ کلیر کیا اور تقریبا 4 گھنٹے مسلسل آپریشن کے بعد ریت اور مٹی سے سڑک کو محفوظ بنانا ممکن ہوا۔


No:MC/CHK (169-21)  

  Date:07-06-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contct:03348744708

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.