Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھوک پٹھان: سوزوکی اور ٹرالر تصادم، ایک شخص جاں بحق

چکوال (خرم منظور) ڈھوک پٹھان راولپنڈی روڈ تحصیل تلہ گنگ کے قریب ٹرالر اور سوزوکی کے درمیان تصادم ہوا  بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا ...

چکوال (خرم منظور) ڈھوک پٹھان راولپنڈی روڈ تحصیل تلہ گنگ کے قریب ٹرالر اور سوزوکی کے درمیان تصادم ہوا  بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ ڈھوک پٹھان کے قریب ٹرالر اوور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی سوزوکی جو کہ ڈھلی چوک سے تلہ گنگ جا رہی تھی سے جا ٹکرایا۔


 حادثہ کے نتیجہ میں سوزوکی میں موجود کوٹ فتح خان (اٹک) کا رہائشی 54 سالہ طارق ولد شیر خان موقع پر جانبحق ہو گیا۔ ریسکیورز نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔ 


No:MC/CHK (171-21)  

  Date:11-06-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contct:03348744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.