Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال کےمحلہ بھٹیاں میں خاتون نے خودکشی کرلی

چکوال(خرم منظور)  کرائم کیس کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے محلہ بھٹیاں ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ محلہ بھٹیاں ایک...

چکوال(خرم منظور)  کرائم کیس کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے محلہ بھٹیاں ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ محلہ بھٹیاں ایک گھر میں بنائے گئے سلائی سنٹر میں ڈھوک فیروز کی رہائشی خاتون کی لاش ملی ۔


وہاں موجود افراد کے مطابق گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر لڑکی نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی ہے ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔


No:MC/CHK (176-21)

Date:17-06-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact:03348744708

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.