Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بلو گاؤں میں لینٹر فلنگ کے دوران شٹرنگ گر گئی، دو افراز زخمی

چکوال( خرم منظور) تھنیل روڈ پر واقع بلو اٹھوال گاؤں شٹرنگ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی بلال قاسم شفٹ انچارج نے...


چکوال( خرم منظور) تھنیل روڈ پر واقع بلو اٹھوال گاؤں شٹرنگ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ لینٹر فلنگ کے دوران شٹرنگ گر گئی۔

حادثہ کے نتیجہ میں  25 سالہ عمران ولد محمد خان ساکن بلو اور 60 سالہ بشارت ولد علی ساکن اٹھوال زخمی  ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(069-21)

  Date:02-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

 

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.