Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

نیلہ انٹرچینج کے قریب دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ ، ایک جاں بحق، 3زخمی

چکوال(خرم منظور)نیلہ انٹرچینج کے قریب نیلہ روڈ پر فائرنگ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچی۔  عاشق حسین شف...


چکوال(خرم منظور)نیلہ انٹرچینج کے قریب نیلہ روڈ پر فائرنگ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچی۔

 عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں  45سالہ آصف ولد مقبول خان ساکن نیلہ راستے میں شفٹنگ کے دوران دم توڑ گیا ۔

جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے جن میں 48سالہ مقصود ولد مقبول ساکن نیلہ،52 سالہ محفوظ ولد مقبول ساکن نیلہ اور 55 سالہ نرگس سلطانہ زوجہ محمد نواز ساکن نیلہ شامل ہیں،ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(092-21)  

  Date:31-03-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.