چکوال( خرم منظور)ملت چوک کے قریب گلی میں گھر کی مرمت اور کھدائی کے دوران گیس لائن لیک ہو گئی اور ساتھ ہی آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیورز...
چکوال( خرم منظور)ملت چوک کے قریب گلی میں گھر کی مرمت اور کھدائی کے دوران گیس لائن لیک ہو گئی اور ساتھ ہی آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیورز نے فائر ایکسٹنگیشرز اور فائر وہیکل کی مدد سے 15 منٹ میں قابو پالیا ،آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(057-21) Date:24-02-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.