چکوال( خرم منظور) ڈاکٹر عبدالرحمن ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر عبدالرحمن نے چکوال کا دورہ کیا اورسینٹرل اسٹیشن پر افسران اور سٹاف سے...
چکوال( خرم منظور) ڈاکٹر عبدالرحمن ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر عبدالرحمن نے چکوال کا دورہ کیا اورسینٹرل اسٹیشن پر افسران اور سٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چکوال اور چکوال ریسکیورز کے بہترین ڈسپلن، بلڈنگ اور ایمرجنسی گاڑیوں کی اچھی حالت کے ساتھ ساتھ ریسکیورز کی کارکردگی کی تعریف کی۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کے ویژن کے مطابق پودوں کے ذریعے اسٹیشن اور اردگرد کی خوبصورتی بڑھانے کی ترغیب دی۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.