Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعتیق احمدخان کوکروناسے بچاوکی ویکسین لگادی گئی

ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کو ریسکیورز میں سب سے پہلے کرونا سے بچاؤ ویکسین لگائی گئی:ریسکیو 1122چکوال چکوال( خرم منظور) ہیلتھ...


ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کو ریسکیورز میں سب سے پہلے کرونا سے بچاؤ ویکسین لگائی گئی:ریسکیو 1122چکوال


چکوال( خرم منظور) ہیلتھ ورکرز کے ساتھ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ملازمین کو بھی کرونا ویکسین کا آغاز کر دیا گیا سب سے پہلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگادی گئی، اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مختار سرور نیازی، ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ساجد حسین، میڈیا کوارڈینیٹر خرم منظور بھی موجود تھے۔ 


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(056-21)

  Date:22-02-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.