Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

میال :دو کاروں کے درمیان تصادم، 5 افراد زخمی

تلہ گنگ(خرم منظور)میانوالی روڈ میال چوکی کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹر...

تلہ گنگ(خرم منظور)میانوالی روڈ میال چوکی کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم اور عاشق حسین شفٹ انچارج کے مطابق پشاور سے قائدآباد جانے والی کار پچنند سے راولپنڈی جانے والی کار جمپ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر ٹکر گئیں ۔

حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا ۔

زخمیوں میں 25 سالہ امیر اویس ولد دلاور ساکن پشاور، 33 سالہ وسیم ولد انور ساکن پچنند،18 سالہ طارق ولد محمد قیف ساکن پشاور، 30 سالہ ممتاز قلد حسین محمد ساکن پشاور اور 48 سالہ محمد سعید ولد اشرف ساکن کوٹ گلہ شامل ہیں۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(039-21)  

  Date:04-02-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708

Email:avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.