Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دو مختلف حادثات میں 4 افرادزخمی

چکوال (خرم منظور) بھون روڈ بسمہ اللہ ہوٹل کے پاس موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی  ایل ایف آر مصدق حبیب کے مطابق ...

چکوال (خرم منظور) بھون روڈ بسمہ اللہ ہوٹل کے پاس موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی  ایل ایف آر مصدق حبیب کے مطابق موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرایا۔

 حادثہ میں بھون کے رہائشی خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھون روڈ کار کی دو افراد کو ٹکر کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی  ایل ایف آر مصدق حبیب نے بتایا کہ ڈرائیور مدہوشی کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھا اور مختلف جگہوں پر دو افراد 25 سالہ ووقاص ولد نذیر ساکن محلہ فاروقی اور 19 سالہ آسٹرن ولد عارف مسیح ساکن محلہ فاروقی کوروندڈالا۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.