Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

شاہ ملتانی کے قریب کھیتوں میں 01 شخص نامعلوم وجہ سے جاں بحق

خرم منظور: شاہ ملتانی چکوال کے قریب ایک ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی لیڈ فائر ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ کھ...

خرم منظور: شاہ ملتانی چکوال کے قریب ایک ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی لیڈ فائر ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ کھیتوں میں 28 سالہ عثمان حبیب نامی شخص ساکن دلمیال جو نامعلوم وجہ سے جانبحق ہو چکا تھا ملا، لاش کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL  

No:MC/CHK(034-21)  

Date:28-01-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708   

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.