چکوال(خرم منظور) خانپور ڈمپر اور بس حادثہ کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی، مصدق حسین ایل ایف آر نے ت...
چکوال(خرم منظور) خانپور ڈمپر اور بس حادثہ کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی، مصدق حسین ایل ایف آر نے تفصیلات بتاتےہوئے کہا کہ تکیہ شاہ مراد سے ڈھوک ٹالیاں کی جانب جانے والی بس سامنے سے آنے والے ڈمپر دھند کے باعث سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوئے55 سالہ مظہر ولد محمد علی چوآ سیدن شاہ، 43 سالہ ضیاء الرحمن ولد شیر علی ساکن چوآ سیدن شاہ جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(046-21) Date:10-02-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.