چکوال( خرم منظور)جہلم روڈ کھیوال سٹاپ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف ایل ایف آر نے بتایا کہ نامعلوم کار نے پیدل چلتے 42 س...
چکوال( خرم منظور)جہلم روڈ کھیوال سٹاپ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف ایل ایف آر نے بتایا کہ نامعلوم کار نے پیدل چلتے 42 سالہ احمد ولد منظور ساکن محلہ انوارآباد چکوال کو ٹکر ماری اور موقع سے بھاگ گیا۔ ریسکیورز نے متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(047-21) Date:10-02-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.