Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

غازیال کنویں سے 13 سالہ بچے کی لاش کنویں سے نکال لی گئی

چکوال( خرم منظور)دھرگی راجگان کے قریب غازیال گہرے کنویں میں لاش کی موجودگی کی اطلاع پرریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ر...

چکوال( خرم منظور)دھرگی راجگان کے قریب غازیال گہرے کنویں میں لاش کی موجودگی کی اطلاع پرریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم موقع پر پہنچی ۔

اس بچے کی نعش کنویں سے ملی

آصف عمران  ایل ایف آر نے بتایا کہ ایک بچے کی لاش کنویں میں موجود تھی جس کو ریسکیو ٹیم نے نکالا اور بظاہر شواہد سے پتا چل رہا ہے کہ بنگوالہ کے رہائشی 13 سالہ درعدن حیدر ولد جہانگیر کو مارنے کے بعد بورے میں بند کرکے ڈیم کے قریب ایک کنویں میں پھینک دیا گیا تھا۔

 لاش کو تحقیقاتی ٹیم آنے تک موقع پر ہی رکھا جائے گا ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم میں اکرام  ،حبیب ، ساجد ، محسن  اور ریسکیو میڈیکل ٹیم میں قیصر ، خرم ، اقراء کنول  نے حصہ لیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(049-21)

  Date:13-02-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.