Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بھون روڈ پرکار اور موٹرسائیکل کی ٹکر: ایک شخص شدید زخمی

چکوال( خرم منظور)کار اور موٹرسائیکل ٹکر کی اطلاع ملنے پر ایمبولینس روانہ ہوئی۔ ایل ایف آر مصدق نے بتایا کہ بھون روڈ کوہ نور مل(3نمبر...


چکوال( خرم منظور)کار اور موٹرسائیکل ٹکر کی اطلاع ملنے پر ایمبولینس روانہ ہوئی۔

ایل ایف آر مصدق نے بتایا کہ بھون روڈ کوہ نور مل(3نمبر) کے قریب چکوال کی جانب جانے والی کار سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثہ کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوا۔


 سر پر چوٹ آنے سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(050-21)

  Date:14-02-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.