چکوال (خرم منظور)مرید ائیر بیس کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجہ میں کوثر بتول زوجہ امتیاز ساکن بہا...
چکوال (خرم منظور)مرید ائیر بیس کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجہ میں کوثر بتول زوجہ امتیاز ساکن بہادرآباد زخمی ہوئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 15-01-21 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.