ڈھڈیال (خرم منظور) منگوال موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرایا ۔اس حادثہ کے نتیجہ میں منگوال کا رہائشی زوہیب علی ولد مطلوب شدید زخمی ہو...
ڈھڈیال (خرم منظور) منگوال موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرایا ۔اس حادثہ کے نتیجہ میں منگوال کا رہائشی زوہیب علی ولد مطلوب شدید زخمی ہوگیا ۔ جسے ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ 15-01-21 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.