کلرکہار(خرم منظور)بھرپور روڈ نزد کلرکہار دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ اس حادثہ کے نتیجہ ...
کلرکہار(خرم منظور)بھرپور روڈ نزد کلرکہار دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ اس حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹراما سینٹر کلرکہار شفٹ کر دیا ۔ 15-01-21 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.